'پیپلزپارٹی اور ن لیگ اپنی بدعنوانی کے مقدمات بند کرنا چاہتے ہیں'
مشیر احتساب شہزاد اکبر نے کہا ہے کہ عوام نے بدعنوانی کے خاتمے ...
مشیر احتساب شہزاد اکبر نے کہا ہے کہ عوام نے بدعنوانی کے خاتمے اور بدعنوان لوگوں کو جواب دہ بنانے کےلئے پاکستان تحریک انصاف کو مینڈیٹ دیا ہے۔
انہوں نے بدھ کو لاہور میں ایک نیوزکانفرنس میں کہا کہ پیپلزپارٹی اور مسلم لیگ (ن) اپنی بدعنوانی کے مقدمات بند کرنا چاہتے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان احتساب کے عمل کو مکمل شفافیت کے ساتھ آگے بڑھانا چاہتے ہیں۔
corruption
PPP
Shehzad Akbar
PML-N
Most Popular
Aaj English












Comments are closed on this story.