Aaj News

وزیراعظم عمران خان سے آرمی چیف کی اہم ملاقات

وزیراعظم عمران خان سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ملاقات...
Published 11 Jan, 2021 07:19pm

وزیراعظم عمران خان سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ملاقات کی ہے ۔ ملاقات میں ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹینٹ جنرل فیض حمید بھی موجود تھے۔

ملاقات میں قومی سلامتی صورتحال سےمتعلق امور پرتبادلہ خیال کیا گیا ۔ ملاقات میں بلوچستان کےعلاقےمچھ میں افسوسناک واقعے کی مذمت کی گئی۔

ملاقات میں اس عزم کا اعادہ کیا گیا کہ واقعہ میں ملوث عناصر کو کٹہرے میں لایا جائے گا۔

ملاقات میں ایل اوسی پرسیزفائرمعاہدےکی خلاف ورزی بھی زیرغور آئی۔

loc

Army Chief

ceasefire violation

imran khan

Machh incident

General Qamar Javed Bajwa

Faiz Hameed

DG ISI