Aaj News

آصف زرداری کی طبیعت ناساز، اسپتال منتقل

سابق صدر آصف علی زرداری کی طبیعت ناساز ہوگئی.نہیں کراچی کے نجی...
Published 11 Jan, 2021 12:06am

سابق صدر آصف علی زرداری کی طبیعت ناساز ہوگئی.نہیں کراچی کے نجی اسپتال منتقل کردیا گیا ہے

ذرائع کے مطابق سابق صدر آصف علی زرداری کی طبیعت ناساز ہونے پر انہیں کراچی کے نجی اسپتال منتقل کردیا گیا.

Asif Ali Zardari

President

PPP