وزیراعظم کاقراقرم نیشنل پارک میں گھومتے بھورے بھالو کا ٹوئٹ

Published 10 Jan, 2021 09:38pm
By

وزیراعظم عمران خان نے قراقرم نیشنل پارک میں گھومتے ہمالیہ کے بھورے بھالو کی فوٹیج شیئر کی اور کہا کہ اس نیشنل پارک میں دیگر نایاب نسل کے جانوروں کا بھی تحفظ کیا جائے گا، جن میں برفانی چیتے اور مارکو پولو بھیڑیں بھی ہوں گی۔

وزیراعظم نے قراقرم نیشنل پارک میں گھومتے بھورے بھالو کی فوٹیج شیئر کردی۔

وزیر اعطم نے ٹوئٹ کیا کہ اس نیشنل پارک میں دیگر نایاب نسل کے جانوروں کا بھی تحفظ کیا جائے گا۔ان جانوروں میں برفانی چیتے اور مارکو پولو بھیڑیں بھی ہوں گی۔

For the latest news, follow us on Twitter @Aaj_Urdu. We are also on Facebook, Instagram and YouTube.