قومی ٹیسٹ اسکواڈ دورہ نیوزی لینڈ کے بعد آج وطن واپس پہنچے گا
آکلینڈ :قومی ٹیسٹ اسکواڈ دورہ نیوزی لینڈ کے بعد آج وطن واپس ...
آکلینڈ :قومی ٹیسٹ اسکواڈ دورہ نیوزی لینڈ کے بعد آج وطن واپس پہنچے گا، ہیڈ کوچ مصباح الحق سمیت 19کھلاڑی براستہ دبئی شام کو لاہورپہنچیں گے۔
بیٹنگ کوچ یونس خان، سرفرازاحمد، فواد عالم، شان مسعود اورسہیل خان دبئی سے کراچی آئیں گے۔
قومی کرکٹ ٹیم کو دورہ نیوزی میں ٹی 20سیریزمیں دوایک جبکہ ٹیسٹ سیریزمیں ایک صفرسے شکست کا سامنا کرنا پڑا۔
cricket
New Zealand
Auckland
return home
Most Popular
Aaj English












Comments are closed on this story.