مشہور صنعت کار سیٹھ عابد انتقال کرگئے

Published 08 Jan, 2021 11:33pm
By

کراچی: پاکستان کے مشہور و معروف صنعت کار سیٹھ عابد کراچی میں انتقال کرگئے، ان کی عمر 85 برس تھی اور وہ گزشتہ کچھ عرصے سے شدید علیل تھے۔

سیٹھ عابد کی نماز جنازہ کل (بروز ہفتہ) بعد نماز عصر حافظ ایاز مسجد فیز 2 ڈیفنس کراچی میں ادا کی جائے گی جبکہ اُن کی تدفین ماڈل کالونی قبرستان میں ہوگی۔

For the latest news, follow us on Twitter @Aaj_Urdu. We are also on Facebook, Instagram and YouTube.