سانحہ مچھ پر اہم مشاورتی اجلاس
By
وزیراعظم کی زیرصدارت سانحہ مچھ کے حوالے سے اہم مشاورتی اجلاس ہوا ہے،اجلاس میں متاثرین کو ریلیف کے حوالے سے مختلف تجاویز پیش کی گئیں۔
وزیراعظم نے وزارت داخلہ کو امن وامان قائم رکھنے کیلئے مزید اقدامات کی ہدایت کی۔
اجلاس میں کوئٹہ میں موجود وفاقی وزراء کی جانب سے رپورٹ پربھی تبادلہ خیال ہوا۔
اجلاس میں وزیراعظم کے مجوزہ دورہ کوئٹہ پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔
For the latest news, follow us on Twitter @Aaj_Urdu. We are also on Facebook, Instagram and YouTube.















Comments are closed on this story.