ڈونلڈ ٹرمپ کے ٹوئٹر، فیس بک اور یوٹیوب اکاؤنٹ بلاک

Updated 07 Jan, 2021 06:50pm
By

واشنگٹن: پارلیمنٹ حملے پر بیان کے بعد امریکی صدر ٹرمپ کے ٹوئٹر، فیس بک اور یوٹیوب اکاؤنٹ بلاک کردیئے گئے، جبکہ تین ٹویٹ بھی ہٹادیئے گئے ہیں۔

حکام کا کہنا ہے کہ امریکی صدر نے پالیسی کی خلاف ورزی کی، ٹوئٹر نے 12 جبکہ فیس بک اور یوٹیوب نے 24 گھنٹے کیلئے بلاک کیا ہے۔

For the latest news, follow us on Twitter @Aaj_Urdu. We are also on Facebook, Instagram and YouTube.