سعودی عرب نے تیل کی پیداوار میں کمی کا اعلان کردیا
ریاض:سعودی عرب نے تیل کی پیداوار میں کمی کا اعلان کردیا، بین...
ریاض:سعودی عرب نے تیل کی پیداوار میں کمی کا اعلان کردیا، بین الاقوامی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمت 54ڈالر فی بیرل سے تجاوز کرگئی۔
سعودی عرب نے فروری اورمارچ کیلئے تیل کی پیداوارمیں یومیہ 10لاکھ بیرل کمی کا اعلان کردیا۔
خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈکیاگیا،برینٹ کروڈکی قیمت54ڈالر63سینٹس فی بیرل ہوگئی جبکہ امریکامیں خام تیل کے سودے51ڈالرایک سینٹ فی بیرل کئےگئے۔
Saudi Arabia
Riyadh
Oil prices
International market
Most Popular
Aaj English












Comments are closed on this story.