Aaj News

محمدرضوان نےنیوزی لینڈ کیخلاف سیریزمیں شکست کی ذمہ داری قبول کرلی

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان محمدرضوان نے نیوزی لینڈ کیخلاف...
Published 06 Jan, 2021 12:19pm

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان محمدرضوان نے نیوزی لینڈ کیخلاف سیریزمیں شکست کی ذمہ داری قبول کرلی۔

قومی کپتان محمد رضوان کا کہنا ہے کہ ٹیسٹ میچ جیتنےکیلئے20وکٹیں درکارہوتی ہیں اورفیلڈنگ کا کردار بہت اہم ہوتاہےلیکن ہم نے تمام شعبوں میں اچھا کھیل پیش نہیں کیا،یہ سیریزہمارےلئے بہت بڑا سبق ہے۔

نیوزی لینڈ کے کپتان کین ولیمسن کا کہنا تھا کہ سیریزمیں فتح تمام کھلاڑیوں کی مشترکہ کاوشوں کا نتیجہ ہے ،بیٹسمینوں نے اچھی پارٹنرشپس لگائیں جبکہ بولرزنےلائن اورلینتھ پربولنگ کی۔

cricket

New Zealand

Christchurch

test series

mohammad rizwan