'قوم نے لٹیروں کو مسترد کردیا'
وفاقی وزیر مراد سعید کہتے ہیں ایک طرف فوج پر سیاست کا الزام ...
وفاقی وزیر مراد سعید کہتے ہیں ایک طرف فوج پر سیاست کا الزام دوسری طرف فوج کو لانے کی کوشش کی جارہی ہے۔قوم نے لٹیروں کو مسترد کردیا۔
وفاقی وزیر مراد سعید نےپریس کانفرنس میں کہا کہ یہ لوگ استعفے دیکرمکرگئے۔ان لوگوں کوانٹرٹینمنٹ چینلزپر بٹھائیں تاکہ لوگوں کو تفریح کے مواقع ملیں۔
ان کا کہنا تھا کہ عمران خان اپنےذاتی گھر میں رہ رہےہیں۔ان کا کوئی کیمپ آفس بھی نہیں۔
federal government
imran khan
Murad Saeed
resigned
Most Popular
Aaj English












Comments are closed on this story.