اسلام آباد:نوجوان قتل کا معاملہ،5 پولیس اہلکاروں کیخلاف مقدمہ درج

Published 02 Jan, 2021 06:30pm
By

اسلام آباد جی 10 میں پیش آنے والے پولیس اہلکاروں کی فائرنگ کےواقعے میں پانچ پولیس اہلکاروں کے خلاف تھانہ رمنا میں مقدمہ درج کرلیا گیا ۔مقدمے میں قتل کی دفعہ کےساتھ سات اے ٹی اے بھی لگائی گئی ۔مقدمہ مقتول اسامہ کے والد کی درخواست پر درج کیا گیا۔

مقدمےمیں قتل کی دفعہ کےساتھ 7اےٹی اے بھی لگائی گئی۔مقدمہ مقتول اسامہ کے والد کی درخواست پر درج کیا گیا۔

مقدمےمیں مدثراقبال،شکیل احمد،محمدمصطفی ،سعیداحمد اور افتخاراحمدکو نامزد کیا گیا ہے۔

For the latest news, follow us on Twitter @Aaj_Urdu. We are also on Facebook, Instagram and YouTube.