سینیٹ : مراد سعید کی اپوزیشن پر تنقید
وفاقی وزیر مراد سعید سینیٹ میں اپوزیشن پر برس پڑے اورکہا کہ...
وفاقی وزیر مراد سعید سینیٹ میں اپوزیشن پر برس پڑے اورکہا کہ پاناما پیپرز نیب یا میڈیا نے جاری نہیں کیے ۔ کرپشن عدالتوں میں ثابت ہوئی ۔ عدالت نے فیصلہ دیا آپ صادق اور امین نہیں ۔ جس کے بعد اداروں پر تنقید شروع کر دی ۔ سندھ کی ترقی کا پیسہ۔ جعلی اکاؤنٹس کی نذر ہوا ۔ مَنی لانڈرنگ کے ذریعے باہر بھیجا گیا۔
وفاقی وزیر مراد سعید سینیٹ میں اپوزیشن پر برس پڑے اور کہا کہ پاناما پیپرز نیب یا میڈیا نے جاری نہیں کیے۔
مراد سعید نے مزید کہا کہ آپ کی کرپشن عدالتوں میں ثابت ہوئی، عدالت نے فیصلہ دیا آپ صادق اور امین نہیں، جس کے بعد اداروں پر تنقید شروع کردی گئی۔
مراد سعید کا کہنا تھا کہ سندھ کی ترقی کا پیسہ جعلی اکاؤنٹس کی نذر ہوا، منی لانڈرنگ کے ذریعے باہر بھیجا گیا۔
NAB
opposition
money laundering
federal government
Murad Saeed
Panama
Fake accounts
Most Popular
Aaj English












Comments are closed on this story.