کراچی: الاصف اسکوائرمیں جھگڑا، ایک شخص قتل

Published 29 Dec, 2020 10:33pm
By

کراچی کے علاقے الاصف اسکوائرمیں جھگڑے کے دوران چھریوں کے وار ایک شخص جاں بحق، چارافرادزخمی ہوگئے۔

کراچی: الاصف اسکوائرمیں جھگڑے میں جھگڑا ہوا ہے۔ جھگڑے کے دوران چھریوں کے وار سے ایک شخص جاں بحق، چارافرادزخمی ہوگئے۔

مقتول کی شناخت 20 سالہ حکمت اللہ کے نام سے ہوئی، زخمی افرادمیں،امین اللہ،فرید، زبیح اللہ اور امیرشامل ہے۔

ریسکیوذرائع کے مطابق چھری کے وارکرنے والے ملزم نیک ولی کوگرفتارکرلیاگیاہے۔

For the latest news, follow us on Twitter @Aaj_Urdu. We are also on Facebook, Instagram and YouTube.