کروشیا: شدید زلزلہ،شدت6 اعشاریہ 4 ریکارڈ
By
کروشیا کے شہر سی ساک میں شدید زلزلہ آیا ہے،چھ اعشاریہ چار شدت کے زلزلے کا دورانیہ دو منٹ تھا۔
تاحال کسی جانی اور مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔کروشیا میں کئی عمارتیں جزوی طورپر متاثر ہوئی ہیں۔ 12:19 منٹ پر 6.4 شدت کا زلزلہ ریکارڈ کیا گیا.
دومنٹ دورانیہ کے اس زلزلہ نے درو دیوار ہلا دیے، تاحال کسی جانی اور مالی نقصان کی اطلاع نہیں۔
کروشیا میں کئی عمارتیں جذوی طورپر متاثر ہوئی ہیں۔ زلزلہ جرمنی، میونخ، ہنگری، اٹلی میں بھی محسوس کیا گیا۔
For the latest news, follow us on Twitter @Aaj_Urdu. We are also on Facebook, Instagram and YouTube.















Comments are closed on this story.